ملٹی میڈیا کشمیر: ’ایشیا کے سب سے بڑے‘ اِگلو کیفے کے چرچے بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے قریب ہل سٹیشن گلمرگ میں ایک نجی ریزورٹ نے 22 فٹ چوڑا اِگلو بنا ڈالا ہے، جسے دیکھنے کے لیے سیاحوں کی بھیڑ لگ گئی ہے۔