پاکستان ’اب اسلام آباد ایکسپریس وے گروی رکھا جائے گا‘ اٹھائیس کلومیٹر طویل اسلام آباد ایکسپریسں وے اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان رابطہ سڑک ہے۔ یہ زیرو پوائنٹ سے شروع ہو کر روات ٹی چوک تک طویل ہے جہاں سے یہ جی ٹی روڈ سے منسلک ہو جاتی ہے۔