کرکٹ پاکستان کپ: بلوچستان کی جیت سے سب حیران بلوچستان کی ٹیم کا فائنل قائد اعظم ٹرافی جیتنے والی ٹیم خیبر پختونخواہ کے ساتھ جمعے کو ملتان میں کھیلا گیا جس میں بلوچستان نے یکطرفہ طور پر کامیابی حاصل کرلی۔