ایشیا ایئرپورٹ پر فیس دینے کی بجائے 30 کلو مالٹے کھانے والے مسافر چین میں چار مسافر ایک ایئرپورٹ پر 30 کلو مالٹے کھانے کے بعد شدید السر کا شکار ہوگئے۔