یورپ برطانیہ: کساد بازاری کا خدشہ، قبل از وقت انتخابات مزید مشکل برطانیہ میں آئندہ انتخابات جنوری 2025 کے بعد ہونا چاہییں، جبکہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار اکنامک اینڈ سوشل ریسرچ کے مطابق 2024 کے آخر میں کساد بازاری کا تقریباً 60 فیصد خطرہ ہے۔