میگزین پاکستان اور انڈیا کے درمیان سرحدیں پھلانگتی ریڈیو کہانیاں پاکستان اور انڈیا کے درمیان سفارتی سردمہری اپنی جگہ لیکن دونوں ممالک کے ریڈیو پروگرام ٹیلیفون کالز کے ذریعے سامعین کو رابطے کا اب بھی موقع دیتے ہیں۔