موسیقی نصیبو لعل پر ’گھریلو تشدد‘، شوہر کی گرفتاری کے لیے چھاپے: پولیس لاہور میں پولیس نے بتایا کہ نصیبو لعل کی شکایت پر ان کے شوہر کے خلاف تشدد کا مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔