ایشیا انڈیا میں کسان مارچ روکنے کے لیے راستے پر انٹرنیٹ سروس معطل، آنسو گیس استعمال کسان رہنما سرون سنگھ پندھر نے صحافیوں کو بتایا کہ ’فروری میں ہم نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے چار دور کیے لیکن اس کے بعد ہمارے مطالبات پر مزید کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ ہم چاہتے ہیں کہ حکومت ہمیں اپنے جمہوری حق کے تحت احتجاج کرنے دے۔‘