پاکستان لاہور چڑیا گھرمیں سفید شیر کے دو بچے مبینہ طور پر کرونا سے ہلاک لاہور کے چڑیا گھر میں 11 ہفتے پہلے پیدا ہونے والے سفید شیر کے دونوں بچوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان میں کرونا وائرس ہونے کا شبہ ہے لیکن ان کا کرونا ٹیسٹ نہیں کروایا گیا۔