تاریخ راجہ پرویز اشرف پہلے سابق وزیراعظم جو سپیکر بنے سپکر قومی اسمبلی کا عہدہ اسد قیصر کے مستعفی ہونے کی وجہ سے خالی ہوا تھا۔ ملکی تاریخ میں یہ چوتھا موقع ہے جب سپیکر قومی اسمبلی اپنے عہدے کی آئینی معیاد مکمل ہونے سے پہلے اس سے الگ ہو گئے۔