دنیا کھانے کے بل پر 20 ریستورانوں کو دھوکہ دینے والا شخص گرفتار 50 سالہ ایڈاس جے لتھوانیوی شہری ہیں جو ہسپانوی شہر ایلیکینٹ میں رہائش پذیر ہیں جنہوں نے بل ادائیگی سے بچنے کے لیے علاقے میں 20 ریستورانوں کو دھوکہ دیا۔