ایشیا حکمت یار کا افغان حکومت کے خلاف اعلان جنگ کتنا سنجیدہ ہے؟ حزب اسلامی افغانستان کے رہنما گلبدین حکمت یار نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نےان کے ساتھ امن معاہدے پر عمل نہ کیا تو وہ اشرف غنی کی حکومت ختم کر دیں گے۔