فٹنس ایک نوجوان، ایک سائیکل، 27 دن اور تقریباً 4000 کلومیٹر کا سفر فٹنس کے فروغ کے لیے بھارت کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ سائیکلسٹ منان حسن وانی نے کشمیر سے بھارت کے جنوبی ترین آخری شہر کنیا کماری تک کا سفر 27 دن میں پورا کر ڈالا۔