پاکستان سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کر گئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر، سینیٹر مشاہد اللہ خان علالت کے باعث بدھ کی رات 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئےہیں۔