پاکستان نیسلے کی 60 فیصد مصنوعات غیر معیاری قرار، پاکستان میں حکام لاعلم کمپنی کی اپنی ہی ایک اندرونی رپورٹ کے مطابق ان کی 60 فیصد مصنوعات کو صحت کے متعین کردہ ضوابط کے تحت محفوظ قرار نہیں دیا جا سکتا۔