تاریخ ہندو راجہ چھترپتی شیواجی کا جنم دن مسلمان کیوں مناتے ہیں؟ یہ بات قابل ذکر ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کی اکثریت شیواجی مہاراج کے بارے میں وہی سوچ رکھتی ہے جو ہندوؤں کی اکثریت مغل شہنشاہ اورنگزیب کے تئیں رکھتی ہے۔