سٹائل آئس کا زیادہ نشہ کرنے سے ماڈل ہلاک کراچی سے لاہور آنے والی اقرا نے آئس کا زیادہ نشہ کیا اور حالت خراب ہونے پر ان کے تین دوست انہیں ہسپتال چھوڑ کر فرار ہو گئے۔