پاکستان اسد اچکزئی کو لیویز کے اہلکار نے قتل کیا: ڈی آئی جی ڈی آئی جی کوئٹہ اظہر اکرم نے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما اسد اچکزئی کے اغوا اور پھر قتل کے الجھے معاملے سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اسد اچکزئی کو لیویز کے اہلکار نے قتل کیا ہے۔