پاکستان پی ٹی آئی کے ’اغوا شدہ‘ اراکین کی سندھ اسمبلی میں ’ڈرامائی‘ انٹری سندھ اسمبلی میں منگل کی دوپہر اس وقت ڈرامائی صورت حال پیدا ہوگئی جب پی ٹی آئی کے تین منحرف اراکین صوبائی اسمبلی کریم بخش گبول، شہریار شر اور اسلم ابڑو اسمبلی پہنچے اور رجسٹر میں حاضری لگائی۔