ٹیکنالوجی ’کار آف دی ایئر‘ کا اعزاز ٹویوٹا یارس کے نام سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا میں ہونے والے اس مقابلے کے فائنل راؤنڈ میں سات گاڑیوں میں سے یارس کو 2021 کی بہترین گاڑی کے طور پر منتخب کیا گیا۔