دفتر میگھن مارکل کا نئے پوڈکاسٹ سیریز منصوبے کا اعلان ڈچس آف سسیکس نے ’کنفیشنز آف ایک فیمیل فاؤنڈر‘ (ایک خاتون بانی کے اعترافات) کے نام سے ایک نئے پوڈ کاسٹ کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
امریکہ شاہی جوڑے کا دیہاتیوں کے ساتھ رقص اور چاکلیٹ کی تیاری برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن سات روزہ دورے پر کیریبین میں موجود ہیں۔