پاکستان لاہور: شاہی محلے کے بچوں کے لیے قائم تعلیم و تربیت کا سینٹر ایک نجی ادارے کے زیر انتظام اس مرکز میں شاہی محلے کے بچوں کو گھر جیسا ماحول اور تعلیم دی جارہی ہے تاکہ وہ معاشرے کے فعال شہری بن سکیں۔