سوشل ہوٹل میں کھانا پکاتے سعودی شہزادے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل شہزادہ نایف بن ممدوح بن عبدالعزیز، جدہ کے مکارم نجد ریسٹورنٹ میں روایتی سعودی کھانوں کی تیاری کے لیے عملے کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔