معیشت آئی ایم ایف 749 اشیا پر ٹیکس چھوٹ ختم کروانا چاہتا ہے، ایف بی آر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے وفاقی بجٹ پر تجاویز کو حتمی شکل دے دی۔