سائنس ہماری کائنات میں ’کچھ عجیب‘ ہو رہا ہے: ناسا ناسا نے اعلان کیا کہ ہبل سپیس ٹیلی سکوپ نے اب تک 40 سے زیادہ ’مائل پوسٹ مارکرز‘ کا تعین کیا ہے جن کی مدد سے سائنسدان درست طریقے سے کائنات کے پھیلاؤ کی شرح معلوم کر سکیں گے۔