یورپ پوپ کو نہ دیکھ پانے پر غصے میں رومن مجسمے توڑنے والا امریکی گرفتار مجسموں کی مرمت پر تقریبا 15 ہزار یورو (14800) خرچ ہوں گے اور ان کی بحالی پر تقریباً تین سو گھنٹے صرف ہوں گے۔