ٹرینڈنگ ’دماغ کی دہی‘ آکسفورڈ ڈکشنری کا سال کا منتخب لفظ قرار دنیا میں انگریزی کی سب سے مستند ڈکشنری آکسفورڈ نے ’دماغ کی دہی‘کے انگریزی مترادف ’برین روٹ‘ کو سال کا لفظ منتخب کیا ہے۔