سائنس دوسرے کمرے میں جاتے ہی آپ کام کیوں بھول جاتے ہیں؟ ایک نئی تحقیق میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ انسان کسی دوسرے کمرے میں جاتے ہی کیوں بھول جاتا ہے کہ وہ کیا کرنے آیا تھا۔