یورپ برطانیہ میں نصف سے بھی کم آبادی عیسائی ہے:ادارہ شماریات یارک کے آرچ بشپ سٹیفن کوٹریل کہتے ہیں کہ بڑھتے ہوئے سیکولرازم کے دور میں یہ کوئی ’زیادہ حیرت‘ کی بات نہیں ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ آبادی میں مسیحیوں کا تناسب کم ہو رہا ہے۔