پاکستان ’توہین رسالت کا بدلہ‘: فرانسیسی سفارتخانے پر فائرنگ کی کوشش منصور علی نے اپنے مختصر تحریری بیان میں بتایا کہ انہوں نے ایس ایم جی رائفل سرگودھا میں پولیس کے ایک اہلکار سے چھینی اور اکیلے ہی پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے اسلام آباد پہنچے۔