تاریخ وہ ملکہ جس سے سارا برطانیہ نفرت کرتا تھا والس سمپسن جن کی خاطر انگلستان کے بادشاہ نے تاج و تخت چھوڑ دیا، مگر وہی والس سمپسن اپنے زمانے میں برطانیہ کی سب سے نفرت انگیز شخصیت بن گئی تھیں۔