پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کے باعث زیر علاج ہیں، جن کا کہنا ہے کہ ’اگر میں بیٹھ جاتا تو میرے لیے سپانسرز لینا مشکل ہو جاتا اور میرا مقصد رہ جاتا۔‘
شہروز کاشف
شہروز کاشف کے مطابق کامیابی کی صورت میں وہ دنیا کے چوتھے جب کہ پاکستان کے پہلے کم عمر کوہ پیما ہوں گے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔