ایشیا ’پاکستان بھارت کے آبی تنازعات پر مذاکرات میں پیش رفت کی توقع نہیں‘ بھارت کے ایک عہدے دار نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان آبی تنازعے پر شروع ہونے والے مذاکرات سے زیادہ توقعات وابستہ نہ کی جائیں۔