ایشیا کشمیر کے لیے سید علی گیلانی کا عزم بے مثال تھا: نگران وزیراعظم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی دوسری برسی پر ایل او سی کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے عالمی برادری کی توجہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے لوگوں کی حالت زار کی طرف دلانے کے لیے احتجاجی مظاہرے کیے۔