دنیا البانیہ میں سائبر حملے کے الزام میں ایران پر مزید امریکی پابندیاں البانوی حکومت کے مطابق ایران نے مبینہ طور پر 15 جولائی کو یہ حملہ کیا تھا، جو عوامی خدمات کو مفلوج کرنے اور حکومتی نظاموں میں ڈیٹا اور مواصلات تک رسائی کی کوششوں پر مبنی تھا۔