پاکستان کرونا صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مزید سخت فیصلے کریں گے: اسد عمر این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کے مطابق گذشتہ 12 دنوں میں پاکستان کے ہسپتالوں میں کرونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد میں ایک ہزار سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ تعداد 1800 سے کچھ اوپر تھی جو اب 2800 سے بڑھ چکی ہے۔