کھیل جدہ میں بلومبرگ پلیئرز سمٹ، کھیلوں کی عالمی شخصیات کی آمد متوقع امریکی اور سعودی میڈیا گروپس بلوم برگ اور ایس آر ایم جی کی جانب سے بلومبرگ پاور پلیئرز سمٹ کا انعقاد آئندہ ہفتے جعمرات کو جدہ میں کیا جا رہا ہے جس میں کھیلوں کی دنیا کی نامور شخصیات شرکت کریں گی۔