پاکستان 12 فیصد سے زائد مثبت کیسسز والے شہروں میں لاک ڈاؤن: عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسسز کے پیش نظر صوبے میں سخت مائکرو لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔