انڈین حکومت نے ایک فیکٹ چیک یونٹ قائم کرنا تھا جو فیس بک، انسٹاگرام، یوٹیوب اور ایکس جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو غلط خبریں ہٹانے کا پابند کر سکتا تھا۔
فیکٹ چیک
محمد زبیر اپنے بارے میں بات نہیں کرتے اور شاذونادر ہی انہوں نے بھارت میں اپنے خلاف درج کیے جانے والے کسی مقدمے پر بات کرکے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔