ایشیا چھتیس گڑھ میں جھڑپ، 31 ماؤ نواز باغی، دو کمانڈو مارے گئے:پولیس پولیس کے مطابق علاقے میں مزید کمک بھیجی جا رہی ہے اور سرچ آپریشن کے دوران اموات کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔