پاکستان دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے ریسرچ سینٹر قانونی مسودے کے مطابق اس سینٹر کے قیام سے ایف اے ٹی ایف کی جانب سے دی گئی تجاویز کو بہتر طریقے سے جانچ کے ان پر عمل درآمد یقینی بنایا جا سکتا ہے نیز یہ سینٹر دہشت گردوں کی مالی معاونت کی بنیادی وجوہات جان کر ان کے تدارک کے لیے تجاویز بھی دے گا۔