خواتین 20 سال کی عمر میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا: بروک شیلڈز امریکی اداکارہ بروک شیلڈز نے 40 سال کے بعد اس تلخ یاد کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’میں نے زیادہ لڑائی نہیں کی۔ میں نے نہیں کی۔ میں بالکل منجمد ہو گئی تھیں۔‘