ٹیکنالوجی ہواوے اور شاؤمی بھی گاڑیوں کے کاروبار میں کود پڑے ہواوے اور شاؤمی جیسی چینی ٹیکنالوجی کمپنیاں، جو سمارٹ فون اور دوسرے سمارٹ گیجٹ بنانے کے لیے جانی جاتی تھیں، کاروں کے کاروبار میں آ گئی ہیں۔