پاکستان میں اور اہلیہ ایف بی آر رپورٹ کو اہمیت نہیں دیتے: جسٹس فائز عیسیٰ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کی جانب سے پوچھے گئے تین سوالات کے تحریری جوابات عدالت میں جمع کروا دیئے۔