ماحولیات کراچی میں الیکٹرک بسیں ماحول دوست سفر فراہم کر پائیں گی؟ اس سال کے آغاز میں کراچی کے لیے شروع ہونے والے الیکٹرک بسوں کے منصوبے میں مزید گاڑیاں شامل کی جا رہی ہیں اور صوبائی حکومت ان بسوں میں متبادل توانائی استعمال کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔