ایشیا ایران میں پاکستانی بارڈر کے نزدیک جھڑپ ہفتے کی شام یہ جھڑپ کورین نامی ضلعے میں ہوئی جو ایرانی دارالحکومت تہران سے تقریباً 1120 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں ہے اور پاکستانی سرحد کے قریب واقع ہے۔