ملٹی میڈیا اچار کی دنیا میں آم کے بعد لسوڑے کا نام کالاباغ میں اچار کا کاروبار کرنے والے محمد اسماعیل کلیار کے مطابق آم کے اچار کے بعد سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا لسوڑے کا اچار ہے۔
ملٹی میڈیا کراچی کی وہ دکان جہاں مرچوں کا میٹھا اچار ملتا ہے آمچے گوا کے نام سے کراچی کے علاقے صدر میں واقع یہ دکان گوانیز برادری کے لیے گوا کے کھانوں کا مرکز ہے۔