دنیا سویڈن: پیغمبر اسلام کے متنازع خاکے بنانے والا کارٹونسٹ ہلاک لارس ولکس 2007 میں پیغمبر اسلام کے متنازع خاکے بنانے کے واقعے کے بعد سے پولیس کی حفاظتی تحویل میں تھے اور القاعدہ نے ولکس کے قتل پر ایک لاکھ ڈالر انعام کی پیشکش بھی کر رکھی تھی۔