پاکستان گورنر بلوچستان کا روزنامہ جنگ کو ’جھوٹی خبر‘ پر قانونی نوٹس روزنامہ جنگ میں جمعرات کو شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق گورنر بلوچستان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا۔