پاکستان ’نقل مکانی کے بعد واپس آیا تو سوات پہلے جیسا نہیں رہا تھا‘ 12 سال قبل سوات میں شدت پسندی کا دور اپنی آنکھوں سے دیکھنے والے رفیع اللہ خان اس وقت کی یادیں شیئر کرتے ہیں۔